پاکستان نے گلگت بلتستان میں ایل او سی پر اضافی فوج کی تعیناتی کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر فوج کی اضافی تعیناتی سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعوے کو سختی سے مسترد کردیا۔ اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں